اِسم مُؤنّث
کھینچا تانی۔ گھٹم گھٹا۔ کھینچا کھینچ۔ متواتر کھینچنا۔ کثرت آمد و رفت کی دھکا پیل۔ تکلیف۔ زحمت۔ کشمکش۔ تشویش۔ ہاتھا پائی۔ رد و بدل۔
کشاکش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!