فعل مُتعدّی
ایسا کاہل اور بے در ہو جانا کہ اگر کسی زخم پر اس کے اچھا ہو جانے کے واسطے کہیں کہ ذرا پیشاب کر دے تو بھی نہ ہو سکے۔ نہایت سخت دل کام چور اور بے رحم ہو جانا۔ ذرا سا کام کرنے نہ دینا۔
کاٹی انگلی پر نہ موتنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!