فعل مُتعدّی
قطع و برید کرنا۔ توڑ جوڑ کرنا۔ حساب میں کمی بیشی کرنا۔ غبن کرنا۔ خیانت کرنا۔ کٹتی کرنا۔ بۃرائی کرنا۔ عداوت کرنا۔ اگلے پچھلے حساب میں وضع کرنا۔
کاٹ چھانٹ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!