اِسم مُؤنّث
روئی کا کوڑا۔ وہ نکمی روئی جو دُھنے میں نہ آ سکے۔ چھوٹا کانٹا جس میں جواہرات یا سونا چاندی تولتے ہیں۔ چھوٹا ہُک۔ آنکڑا۔ سانپ پکڑنے کی لکڑی جس کے اخیر پر لوہے کا آنکڑا لگا ہؤا ہوتا ہے۔
کانٹی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!