فِعل مُتعدّی
پسارنا۔ بچھانا۔ فرش کرنا۔ دراز کرنا۔ لمبا کرنا۔ کھولنا۔ کُشادہ کرنا۔ بڑھانا۔ بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ حساب کرناتخمیہ کرنا۔ شروع کرنا۔ پرتال کرنا۔
پھیلانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!