اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی نہایت چوڑے چکلے سِینے والا۔ ۔۔ ایک بُہت بڑے سقراط یونای حکیم کا نام جس کا باپ ارسطون اور دادا سٹاکلس ہے۔ افلاطون کا پہلا اُستاد دایانسس نحوی ہے جو فنِ کُشتی کا اُستاد کامل تھا مگر افلاطون نے فن کُشتی ارسطون پہلوان مُعلّم کُشتی سے حاصل کیا ۔م اور اِسی ارسطون نے افلاطون کو موجودہ لقب سے مُلقّب کیا۔ کیونکہ اس کا سینہ نہایت وسیع تھا۔ ۔ جب فن کُشتی مین ماہر ہو چُکا رو شاعری اور موسیقی کی طرف مائل ہؤا ۔ ۔۔ اُردو میں زبردست اور زورآور کے موقع پر افلاطوں کا اطلاق ہوتا ہے۔ شاید اُس کی پہلوانی کے باعث یہ معنی ہو گئے۔
افلاطون
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!