فِعل مُتعدّی
چابک مارنا۔ کوڑا لگانا۔ پِیٹنا۔ مار کر نِکال دینا۔ دھتکار دینا۔ اپنے آگے سے ہٹا دینا۔ دُور دبک کرنا۔ کپڑا چھانٹنا۔ کپڑا دھونا۔ حاصل کرنا۔ کمانا۔ دام اُٹھانا۔ بیچنا۔ فروخت کرنا۔ روپیہ پیسہ جیتنا۔ جھاڑنا۔
پھٹکارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!