اِسمِ مُذکّر
پنجہ کرنے ولا۔ وہ لوہے کا پنجہ جس میں ہاتھ ڈال کر پنجہ کشی کی مشق بڑھاتے ہیں۔ ایک قسم کی روٹی جس میں پانچ اُنگلیوں کا نشان پڑا ہؤا ہوتا ہے۔ گوشت خوار۔
پنجہ کش
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!