فِعل مُتعدّی
کسن تلے کی کہنا۔ بھید کی کہنا۔ چُبتی ہوئی کہنا۔ عیب کھولنا۔ راز فاش کرنا۔
پتے کی سنانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!