فِعل لازِم
نہایت کوشش کے بعد مایُوس ہو کر صبر کرنا۔ سعی کرتے کرتے تھک جانا۔ ہِمت ہار کر خاموش ہو رہنا۔ مُتوکل ہو جانا۔ توکّل اختیار کرنا۔
پاؤں توڑ کر بیٹھ جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!