اِسمِ مُذکّر
اربعہ عناصر کے تیسرے عنصر کا نام ۔ آب۔ جل۔ نِیر۔مینہ۔ عرق۔ عُصارہ۔ پسیو۔ پسینہ۔ دھات۔ رونق۔ رویت۔ تازگی۔ عزت۔ آبرو۔ شرم ۔ حیا۔ آنسو۔ اشک۔ رطوبت۔
پانی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!