فِعلِ مُتعدّی
جگہ ڈھونڈنا ۔ گھر تلاش کرنا ۔ رہنے کا مکان تجوِیز کرنا ۔ نوکری تلاش کرنا ۔ لڑکی کیلیے بَرتلاش کرنا ۔ دولہا ڈھونڈنا ۔ نسبت کے واسطے کوئی خاندان تلاش کرنا
ٹھکانا ڈھونڈنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!