اِسمِ مُذکّر
پرچہ ۔ دستاویز ۔ تمسُّک ۔ پاس ۔ اجازت کا پرچہ ۔ پردانۂ راہداری ۔ چپراس ۔ (۲) پکّے تاگوں کا پتّا ۔ ریل ۔ پیچک ۔ (۳) سودا گری مال کے اُوپر کا پرچہ جِس میں کارخانہ کا نام ہوتا ہے ۔ چٹھی ۔ (۴) پتّی ۔ چندہ ۔ قیمت ۔ اُجرت ۔ (۵) اسٹامپ ڈاکخانہ کے محصول کا اسٹامپ ۔ (۶) ٹیکس ۔ محصُول ۔ لگان ۔ باچھ ۔ جزیہ ۔ سوداگری ۔ مال کا خاص محصُول ۔
ٹکٹ انگلش (ticket)
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال