فِعلِ لازِم
کھرا کھوٹاپرکھا جانا ۔ دارالضرب میں پرکھا جا کر رائج ہونا (۲) اُستاد تسلیم ہونا ۔ ماہر اور کامِل مانا جانا ۔ مُستند ہونا ۔ کِسی علم یا فن کا پاس کرنا ۔ (۳) بیحیائی میں کامل ہوجانا ۔ رُسوائی میں کوئی دقیقہ باقی نہ رہنا ۔ نہایت گُستاخ ہوجانا ۔
ٹکسال چڑھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!