صِفت
اِستادہ۔ اُٹھا ہو۷ا۔ قائم۔ سیدھا۔ عمود۔ راست۔ مستقیم۔ بغیر کٹا ہؤا۔ اُگا ہؤا۔ کچّا۔ ادھ گلا۔ پانی میں ٹھیرا ہؤا۔ کچی سلائی کیا ہؤا۔ نصب۔ برقارار۔
کھڑا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!