فِعلِ لازِم
قطرہ قطرہ گِرنا ۔ رِسنا ۔ چُونا ۔ چھنّا ۔ عرق نِکلنا ۔ نِچڑنا ۔ (۲) پکّے پھل کا گِرنا ۔ ثمر کا پک کر ازخُود زمین پر گِرنا (۳) ظاہر ہونا ۔ نمُودار ہونا ۔ نُمایاں ہونا (۴) کِسی کی طرف مائل ہونا ۔ (۵) جنگ میں زخمی ہو کر زمین پر گِرنا (۶) چبک مارنا ۔ زخم میں درد ہونا ۔ ہُولیں اُٹھنا ۔ (۷) پھوڑے کا پک کر بہنا ۔ پُھوٹنا ۔ گانگن کا برسنا ۔ (۸بازاری) چُھلکنا ۔ پانی چھوڑنا ۔ اِنزال ہونا ۔ جھڑنا ۔
ٹپکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!