اِسمِ مُؤنّث
ایک پرند کا نام جِس کی آواز سے یہ نام رکّھا گیا ۔ عوام کا خیال ہے کہ یہ مینہ کی دُعا مانگا کرتی ہے ۔ زمین پر پانی نہیں پیتی جب مِینہ پرستا ہے تو یہ اوپر ہی اوپر پانی پی لیتی ہے ۔ اپریل اور مئی کے مہینے میں انڈے دیتی اور اِسی موسم میں اکثر بولا کرتی ہے ۔ (۲) ایک کِھلونا جِس کے چکّر دینے سے یہی آواز نِکلتی ہے ۔
ٹٹیری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!