فِعلِ مُتعدّی
اندھیرے میں ہاتھ سے ڈھونڈنا ۔ اندھے کا کِسی چیز کو مس کر کے دیکھنا ۔ ہاتھ سے چُھو کر معلُوم کرنا ۔ ہاتھ پھیرنا ۔ مس کرنا ۔ چھونا ۔ (۲) عندیہ لینا ۔ منشا پانا ۔ (۳) تلاش کرنا ۔ کھوجنا ۔ (۴) آزمانا ۔ دیکھنا ۔ امتحان کرنا جانچنا ۔ پرکھنا ۔
ٹٹولنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!