کہاوت
نادان اور احمق آدمی کی صحبت سے تمام رات میں وہ لطف اور لذّت حاصل نہیں جو مرد دانا سے ایک گھڑی میں مزہ اُٹھ آتا ہے ۔
مورکھ کی ساری رین چتر کی ایک گھڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!