صِفت
مصر کا ۔ مصر سے منسُوب ۔ مصر کا رہنےوالا ۔ قلم ۔ کلک ۔ لکھنی ۔ تلوار ۔ شکار کا چُھرا ۔ نباتات دانہ دار اور سخت قوام کا جمایا ہوا قند ۔
مصری
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!