اسمِ مُذکّرُ
حرام کیا گیا ۔ حرام رکھا گیا ۔ حرمت کیا گیا ۔ اُن تین مہینوں میں سے ایک مہینا جن میں ایّام جاہلیت میں جدال و قتال ۔ جن میں مارنا لُوٹنا حرام تھا ۔ عربی سال کا پہلا مہینہ ۔
اسمِ مُذکّرُ
وہ شخص جس کے ساتھ نکاح کرنا جائز نہ ہو ۔ بہت قریب کا رشتہ ۔ (مونث)انگیا کا مُلکٹ ۔ انگیا کی کٹوری ۔ سینہ بندِ زناں