فِعل لازم
۱۔ بسا رہنا ۔ بھرا رہنا ۔ معمُور رہنا ۔۔۔ ۲۔ بنا رہنا ۔ قائم رہنا ۔ سلامت رہنا ۔ بر قرار رپنا ۔۔۔ ۳۔ خُوش رہنا ۔ موجیں مارنا ۔ آننّد رہنا ۔ آرام سے رہنا ۔ عیش میں رہنا ۔ پھلتے پھولتے رہنا۔:۔
آباد رہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!