فِعل لازِم
جماعِ واحد کیے جانا ۔ مجامعت کیے چلے جانا ۔ لگنے سے نہ ہٹنا ۔ ساتھ ساتھ جانا ۔ ساتھ نہ چھوڑنا ۔ ہمراہ چلے جانا ۔ سر ہوئے جانا ۔ چین نہ لینے دینا ۔
لگے جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!