اِسمِ مُذکّر
بروزنِ بُلبُل۔ ایک خوشبودار گھانس کا نام جسے ہِندی میں بالچھڑ یا جٹا ماسی اور عربی میں سُنبل الطّیب کہتے ہیں۔ بِلّی اس پر عاشق ہے اکثر عطریات اور رنگ وغیرہ میں ڈالتے ہیں۔ ۔
سنبل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!