اِسم مُؤنّث
حکم۔ حکم خدا۔ وہ حکمِ الٰہی جو مخلوقات کے حق میں دفعتہً واقع ہؤا ہو۔ وہ حکم خدا جو خلقت کے واسطے ایک ہی دفعہ ہی لگا دیا گیا ہے۔ حکم ازلی۔ اتفاقاً۔ مرضی۔ رضا۔ فرمان۔ اداے فرض۔ تکمیل۔ خاتمہ۔ اختتام۔ انجام۔ خلق۔ پیدائش۔ پیدا کردہ۔ ذکر۔ بیان۔ تقدیر۔ قسمت۔ بھاگ۔ موت۔ وفات۔ کال۔
قضاء
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!