اِسمِ مُذکّر
عربی کا اکیسواں ، فارسی کا چوبیسواں اور اردو کا ستائیسواں حرف جسے قاف قرشت کہتے ہیں۔ اور اس کی آواز خاص عرب سے مخصوص ہے۔ حساب جمل میں اس کے سو عدد مانے گئے ہیں۔ ایک پہاڑ کا نام جو ایشیاے کوچککے شمال میں بحیرہ کپین اور بحر اسود کے مابین واقع ہے۔
قاف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!