فعل مُتعدّی
بنیاد رکھنا۔ جڑ قائم کرنا۔ نیو رکھنا۔ مقرر کرنا۔ اُٹھانا۔ کھڑا کرنا۔ تعمیر کرنا۔ حد بندی کرنا۔ حد مقرر کرنا۔ مستقیم کرنا۔ رکھنا۔ جمانا۔ پیدا کرنا۔ موجود کرنا۔ مخلوق کرنا۔
قائم کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!