اِسمِ مُذکّر
آنکھ۔ چشم ۔ نین۔ دیدہ۔ نیتر۔ پانی کا چشمہ۔ چشمۂ آفتاب۔ برگزیدہ ہر چیز۔ ہر چیز کی ذات۔ جوہر۔ حقیقت۔ سگا بھائی۔ حقیقی بھائی۔ ٹھیک۔ ہو بہو۔ راست۔ خاص۔ عربی کا اٹھارواں حرف۔
اِسمِ مُذکّر
آنکھ۔ چشم ۔ نین۔ دیدہ۔ نیتر۔ پانی کا چشمہ۔ چشمۂ آفتاب۔ برگزیدہ ہر چیز۔ ہر چیز کی ذات۔ جوہر۔ حقیقت۔ سگا بھائی۔ حقیقی بھائی۔ ٹھیک۔ ہو بہو۔ راست۔ خاص۔ عربی کا اٹھارواں حرف۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔