اِسمِ مُذکّر
دوستدار علم۔ حکمت دوست۔ کیونکہ فیل یونانی زبان میں بمعنی مُحب اور سوف بمعنی حکمت و علم آیا ہے۔ ۔ حکیم۔ دانشمند۔ عالم۔ فاضل۔ پنڈت۔ مکّار۔ فریبی۔ دغاباز۔ پاکھنڈی۔
فیلسوف
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!