اِسمِ مُذکّر
حاجیوں کی ایک خاص عبادت کا نام جس کا طریقہ یہ ہے کہ مکّہ سے احرام باندھ کر موضع تغیم میں جو کعبہ سے تین کوس کے فاصلہ پر ہے جا کر چند نفل ادا کر کے پھر مکّہ میں آتے اور خانہ کعبہ کا طواف شروع کرتے ہیں۔
عمرہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!