اِسم مُؤنّث
سرعتِ فہم و ادراک۔ زیرکی۔ دانائی۔ تیز فیمہ۔ عقلمندی۔ قیافہ شناسی۔ کسی شخص کی صورت دیکھ کر سیرت معلوم کر لینا۔
فراست
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!