فعل مُتعدّی
ظلم ڈھانا۔ آفت برپا کرنا۔ فساد اُٹھانا۔ ستم ڈھانا۔ بُرا کرنا۔ کوئی عجیب و غریب امر کرنا۔ انوکھی بات کرنا۔ اندھیر کرنا۔ انّیاؤ کرنا۔
فعل مُتعدّی
ظلم یا زبردستی سے لینا۔ بہ ظلم چھین لینا۔ کوئی چیز دبا لینا۔ کسی کا حق جبر سے رکھ لینا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔