اِسم مُؤنّث
آنکھ کا چشمہ۔ وہ بلور یا شیشے کے تال جو آنکھ پر تقویت بصارت کے واسطے لگاتے ہیں۔ چشمک۔ منظرہ۔ شراب۔ بادہ۔ وہ شخص شراب کا عادی ہوتا ہے اُس کی نسبت کہتے ہیں کہ اُس سے عینک بغیر کام نہیں ہوتا۔ رشوت۔ گھوس۔
عینک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!