اِسمِ مُذکّر
علم جرّاحی۔ وہ علم جس کے وسیلہ سے آدمی کے جسم رگ ، پٹھوں اور تمام اعضاء کا بالمشرح حال معلوم کیا جائے۔ رنگ بدّیا۔ اعضاے اندرونی و بیرونی کی حقیقت اُن کی بناوٹ ۔
علم تشریح
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!