فعل مُتعدّی
جھوٹ کا پُل باندھنا۔ بات کا بتنگریا کلا کاگ بنانا۔ چھوٹی سی بات کو بہت بڑھا کر بیان کرنا۔ بہتان لینا۔ لمبا قصہ چھیڑنا۔ بڑی بھاری داستان شروع کرنا۔
طومار باندھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!