فِعل لازِم
آنکھ مُوند کے کوئی کام کرنا۔ بے پروائی سے کوئی کام کرنا۔ لاپروائی سے کام کرنا۔ انّدھا بن کے کوئی کام کرنا۔ انّدھا دُھند کام کرنا۔ بے فِکری سے کِسی کام میں قدم رکھنا۔
آنکھ بند کر کے کچھ کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!