فِعل لازِم
ذہن لڑنا۔ طبیعت کارسا ہونا۔ طبیعت کا کسی بات کو پُہنچنا۔ باریک امور میں دل کا متوجہ ہونا،۔ دل مصروف ہونا۔
طبیعت لڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!