اِسمِ مُذکّر
کات گاہ۔ کاکرنے کی جگہ۔ کام کرنے کا مکان۔ چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا مقام۔ دُکان۔ بیوپار کا گھر۔ ایک قسم کی اونچی چوکی جس پر بیٹھ کر گوٹہ کناری بۃنتے ہیں۔ مُعاملہ۔ حساب۔ دھندا۔ قدرتِ حق۔ نیچر۔ معاملات الٰہی۔۔۔ اندام نہانی۔ فُرج۔
کارخانہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!