اِسم مُؤنّث
وہ آنکھ جو چیچک سے جاتی رہے۔ چونکہ آنکھ لاعلاج ہوتی ہے اس وجہ سے اُس نُقصان پر بھی اطلاق کرنے لگے ہیں جس کا جبر نقصان ناممکن ہو۔
سیتلا کی پھوٹی آنکھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال