فِعل لازِم
گراں باری یا ضعیفی کے باعث پیٹھ کا جھک جانا۔ کُبرا ہو جانا۔ کوزہ پُشت ہو جانا۔ نہایت بوڑھا ہو جانا۔
کمر جھکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!