تابع فِعل
مُختصر طور پر۔ آسان طور پر۔ جلدی سے۔ یُوں ہی۔ اُوپر کی نظروں سے چلتے چلتے ۔ ایک زیور کا نام جو ماتھے پر دُھرادُھر لٹکایا جاتا ہے۔ وہ عدالت جس میں چھوٹی چھوٹی نالشیں سُنی جائیں۔
تابع فِعل
مُختصر طور پر۔ آسان طور پر۔ جلدی سے۔ یُوں ہی۔ اُوپر کی نظروں سے چلتے چلتے ۔ ایک زیور کا نام جو ماتھے پر دُھرادُھر لٹکایا جاتا ہے۔ وہ عدالت جس میں چھوٹی چھوٹی نالشیں سُنی جائیں۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔