اِسمِ مُذکّر
ایک خوشنما پرند کا نام جو بڑے مرغ کے برابر ہوتا اور اس کے دم پر سبز و سُنہری چاند بنے ہوئے ہوتے ہیں۔ مار۔ چکر دھاری۔ ایک ایرانی ساز کا نام جو مثل بربط بہ شکل طاؤس بنا ہؤا ہوتا ہے اور سارنگی کی طرح بجایا جاتا ہے۔
طاؤس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!