فعل مُتعدّی
صاف کرنا۔ جھاڑنا۔ فیصلہ کرنا۔ چُکانا۔ بُھگتانا۔ بے باقی کرنا۔ صیقل کرنا۔ مانجھنا۔ خاتمہ کرنا۔ صرف کرنا۔ اُجاڑنا۔ سر تا پا برباد کرنا۔ منہدم کرنا۔ اینٹ ست اینٹ بجانا۔ قتل کرنا۔ درختوں کا چھانٹنا۔ تمام کرنا۔
صفائی کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!