اِسم مُؤنّث
راہ۔ راہ راست۔ راستہ۔ ایک پُل کا نام جو باعتقاد اہل اسلام دوزخ کے درمیان بال سے زیادہ باریک تلوار سے زیادہ تیز بنا ہؤا ہے۔ نیک بندے اس پر سے آسانی سے گزر جائیں گے اور گنہگار کٹ کٹ کر دوزخ میں گر پڑیں گے۔
صراط
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!