فعل مُتعدّی
کسی چیز کی خوبی اور عمدگی تسلیم کرنا۔ تصدیق کرنا۔ منظور کرنا۔ پسند کرنا۔ تسلیم کرنا۔ سراہنا۔ قبول کرنا۔ دستخط کرنا۔ سائن کرنا۔
صاد کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!