اِسمِ مُذکّر
وہ شیخ جو چلّہ کشی کرتے کرتے خلل دماغ اور ہوش و حواس کے اختلال میں مُبتلا ہو گیا ہو۔ مورکھ۔ بیوقوف۔ دیوانا۔ پاگل۔ ایک فرضی احمق جس کے قصے لوگوں نے گھڑ رکھے ہیں۔
اِسمِ مُذکّر
وہ شیخ جو چلّہ کشی کرتے کرتے خلل دماغ اور ہوش و حواس کے اختلال میں مُبتلا ہو گیا ہو۔ مورکھ۔ بیوقوف۔ دیوانا۔ پاگل۔ ایک فرضی احمق جس کے قصے لوگوں نے گھڑ رکھے ہیں۔
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔