اِسمِ مُذکّر
اصل میں شکرکند تھا ۔ ایک قسم کی میٹھی ترکاری جو مولی کی مانند امین کے اندر پیدا ہوتی اور اُسے اُبال کر یا بالو میں بھون کر کھاتے ہیں۔
شکر قند
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!