اِسمِ مُذکّر
آفتاب پرست۔ سورج کی پرستش کرنے والا۔ وہ شخص جس نے آگ کی پرستش کا طریقہ ایجاد کیا تھا ۔ قوم ترسا کا سردار یا پچاری جو بیچ میں سے سر منڈا کر معبد میں بیٹھا رہتا ہے۔
شماس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!