اِسمِ مُذکّر
سُوت کی انٹی یا اٹی بنانے کا اَوزار۔ اصل میں ایک لکڑی ہوتی ہے۔ جس کے دونوں سِروں پر دو لکڑیاں سوت لپیٹنے کے واسطے لگا دیتے ہیں ۔ اُوپر کر سِرے کی لکڑی خمدار ہوتی ہے اور نِیچے کی لکڑی میں صرف نوکیں نِکلی ہوئی ہوتی ہیں۔۔ کُشتی کے ایک پیچ کا نام۔۔
اٹیرن
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!