اِسمِ مُذکّر
چھے روزے جو سُنت ہیں۔ اور عید رمضان کے دوسرے روز سے متواتر چھ یوم تک رکھے جاتے ہیں۔ جن کی نسبت مشہور ہے کہ ان چھ روزوں کا ثواب ایک سال کے روزوں کے برابر ہوتا ہے۔
شش عید کے روڑے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!